| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| خوشامد ميں کار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد دستور نيا ، اور نئے دور کا آغاز معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز |