| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| انتداب کہاں فرشتہ تہذيب کي ضرورت ہے نہيں زمانہ حاضر کو اس ميں دشواري جہاں قمار نہيں ، زن تنک لباس نہيں جہاں حرام بتاتے ہيں شغل مے خواري بدن ميں گرچہ ہے اک روح ناشکيب و عميق طريقہ اب و جد سے نہيں ہے بيزاري جسور و زيرک و پردم ہے بچہ بدوي نہيں ہے فيض مکاتب کا چشمہ جاري نظروران فرنگي کا ہے يہي فتوي وہ سرزميں مدنيت سے ہے ابھي عاري |