| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| غلاموں کے ليے حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہو ہوتے ہيں پختہ عقائد کي بنا پر تعمير حرف اس قوم کا بے سوز ، عمل زار و زبوں ہو گيا پختہ عقائد سے تہي جس کا ضمير |