| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| پردہ بہت رنگ بدلے سپہر بريں نے خدايا يہ دنيا جہاں تھي ، وہيں ہے تفاوت نہ ديکھا زن و شو ميں ميں نے وہ خلوت نشيں ہے ، يہ خلوت نشيں ہے ابھي تک ہے پردے ميں اولاد آدم کسي کي خودي آشکارا نہيں ہے |
| ضر ب کلیم (اردو) عورت مرد فرنگ ایک سوال پرندہ خلوت عورت آزادی نسواں عورت کی حفاظت عورت کی تعلیم عورت |