| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| مرد فرنگ ھزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا مگر یہ مسلہ زن رھا وہیں کا وہیں قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں فساد کا ہے فرنگی معاشرت میں ظہور کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں |
| ضر ب کلیم (اردو) عورت مرد فرنگ ایک سوال پرندہ خلوت عورت آزادی نسواں عورت کی حفاظت عورت کی تعلیم عورت |