| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| خلوت رسوا کيا اس دور کو جلوت کي ہوس نے روشن ہے نگہ ، آئنہ دل ہے مکدر بڑھ جاتا ہے جب ذوق نظر اپني حدوں سے ہو جاتے ہيں افکار پراگندہ و ابتر آغوش صدف جس کے نصيبوں ميں نہيں ہے وہ قطرہ نيساں کبھي بنتا نہيں گوہر خلوت ميں خودي ہوتي ہے خودگير ، و ليکن خلوت نہيں اب دير و حرم ميں بھي ميسر |
| ضر ب کلیم (اردو) عورت مرد فرنگ ایک سوال پرندہ خلوت عورت آزادی نسواں عورت کی حفاظت عورت کی تعلیم عورت |