| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| عورت جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکتہ شوق آتشيں ، لذت تخليق سے ہے اس کا وجود کھلتے جاتے ہيں اسي آگ سے اسرار حيات گرم اسي آگ سے ہے معرکہ بود و نبود ميں بھي مظلومي نسواں سے ہوں غم ناک بہت نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود |
| ضر ب کلیم (اردو) عورت مرد فرنگ ایک سوال پرندہ خلوت عورت آزادی نسواں عورت کی حفاظت عورت کی تعلیم عورت |