| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| آزادي نسواں اس بحث کا کچھ فيصلہ ميں کر نہيں سکتا گو خوب سمجھتا ہوں کہ يہ زہر ہے ، وہ قند کيا فائدہ ، کچھ کہہ کے بنوں اور بھي معتوب پہلے ہي خفا مجھ سے ہيں تہذيب کے فرزند اس راز کو عورت کي بصيرت ہي کرے فاش مجبور ہيں ، معذور ہيں ، مردان خرد مند کيا چيز ہے آرائش و قيمت ميں زيادہ آزادي نسواں کہ زمرد کا گلوبند |
| ضر ب کلیم (اردو) عورت مرد فرنگ ایک سوال پرندہ خلوت عورت آزادی نسواں عورت کی حفاظت عورت کی تعلیم عورت |