| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| مقصود (سپنوزا) نظر حيات پہ رکھتا ہے مرد دانش مند حيات کيا ہے ، حضور و سرور و نور و وجود (فلاطوں) نگاہ موت پہ رکھتا ہے مرد دانش مند حيات ہے شب تاريک ميں شرر کي نمود حيات و موت نہيں التفات کے لائق فقط خودي ہے خودي کي نگاہ کا مقصود ------------------------- رياض منزل (دولت کدہ سرراس مسعود) بھوپال ميں لکھے گئے |