| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| اسرار پيدا اس قوم کو شمشير کي حاجت نہيں رہتي ہو جس کے جوانوں کي خودي صورت فولاد ناچيز جہان مہ و پرويں ترے آگے وہ عالم مجبور ہے ، تو عالم آزاد موجوں کي تپش کيا ہے ، فقط ذوق طلب ہے پنہاں جو صدف ميں ہے ، وہ دولت ہے خدا داد شاہيں کبھي پرواز سے تھک کر نہيں گرتا پر دم ہے اگر تو تو نہيں خطرہ افتاد |