| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| آگاہي نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس نہيں ہے اپني خودي کے مقام سے آگاہ خودي کو جس نے فلک سے بلند تر ديکھا وہي ہے مملکت صبح و شام سے آگاہ وہي نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرم وہي ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ |