| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| امرائے عرب سے کرے يہ کافر ہندي بھي جرات گفتار اگر نہ ہو امرائے عرب کي بے ادبي! يہ نکتہ پہلے سکھايا گيا کس امت کو؟ وصال مصطفوي ، افتراق بولہبي نہيں وجود حدود و ثغور سے اس کا محمد عربي سے ہے عالم عربي ------------------------ بھوپال شيش محل ميں لکھے گئے |