| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| قم باذن اللہ جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ وہي زميں ، وہي گردوں ہے ، قم باذن اللہ کيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نے تري رگوں ميں وہي خوں ہے ، قم باذن اللہ غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ |