| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| محنت و سرمايہ دنيا ميں صف آرا ہو گئے محنت و سرمايہ دنيا ميں صف آرا ہو گئے ديکھے ہوتا ہے کس کس کي تمنائوں کا خون حکمت و تدبير سے يہ فتنہ آشوب خيز وقد کنتم بہ تستعجلونٹل نہيں سکتا ، ، 'کھل گئے، ياجوج اور ماجوج کے لشکر تمام ينسلونچشم مسلم ديکھ لے تفسير حرف '' |