| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| ہے ياد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ ہے ياد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ دنيا نہيں مردان جفاکش کے ليے تنگ چيتے کا جگر چاہيے ، شاہيں کا تجسس جي سکتے ہيں بے روشني دانش و فرہنگ کر بلبل و طاؤس کي تقليد سے توبہ بلبل فقط آواز ہے ، طاؤس فقط رنگ سلمان: مسعود سور سليمان - غزنوي دور کانامور ايراني شاعر جو غالبا ً لاہور ميں پيدا ہوا |