| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| حادثہ وہ جو ابھي پردہ افلاک ميں ہے حادثہ وہ جو ابھي پردہ افلاک ميں ہے عکس اس کا مرے آئينہ ادراک ميں ہے نہ ستارے ميں ہے ، نے گردش افلاک ميں ہے تيري تقدير مرے نالہ بے باک ميں ہے يا مري آہ ميں کوئي شرر زندہ نہيں يا ذرا نم ابھي تيرے خس و خاشاک ميں ہے کيا عجب ميري نوا ہائے سحر گاہي سے زندہ ہو جائے وہ آتش کہ تري خاک ميں ہے توڑ ڈالے گي يہي خاک طلسم شب و روز گرچہ الجھي ہوئي تقدير کے پيچاک ميں ہے |