| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| شير اور خچر شير ساکنان دشت و صحرا ميں ہے تو سب سے الگ کون ہيں تيرے اب و جد ، کس قبيلے سے ہے تو؟ خچر ميرے ماموں کو نہيں پہچانتے شايد حضور شاہي اصطبل کي آبرووہ صبا رفتار ، (ماخوذ ازجرمن) |