| HOME | IQBAL | POEMS AND WORKS | VIDEOS | AUDIO | USEFUL SITES | CONTACT US |
| حال ومقام دل زندہ و بيدار اگر ہو تو بتدريج بندے کو عطا کرتے ہيں چشم نگراں اور احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور الفاظ و معاني ميں تفاوت نہيں ليکن ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں اور پرواز ہے دونوں کي اسي ايک فضا ميں کرگس کا جہاں اور ہے ، شاہيں کا جہاں اور |